IF Bhutto was symptom then Ayub Khan was disease (part-II)

ایوب خان نے اپنے دور میں تقسیم ہونے والی صرف 20 فیصد زمینیں سندھیوں کو وہ بھی نیلامی کے عوض جبکہ 80 فیصد زمینیں بیوروکریٹس اور فوجیوں میں بانٹ دیں۔
ایوب خان نے پنجاب اور سرحد سے بڑے پیمانے پر مزدوروں کے کراچی آنے کا آغاز کروایا اور ایک منصوبے کے تحت صنعتی ایریا کے ارد گرد آنے والے افراد کے قبضے کروائے۔ پنجاب اور سرحد سے اتنے بڑے پیمانے پر کراچی میں آمد نے مستقل رہائشی شہریوں خصوصا” اردو بولنے والوں کے لیے مسائل بڑھادئیے ۔ … More IF Bhutto was symptom then Ayub Khan was disease (part-II)