متحدہ کے بعض ہمدردوں میں ریاستی امور اور اس کے اداروں کے مقاصد سے لاعلمی کے نتیجے میں اردو بولنے والے اپنا بھی بہت بڑا نقصان کررہے ہیں اور اپنے ہی نمائیندہ تحریک کو بہت بڑا نقصان پہنچا رہے ہیں۔

اردو بولنے والے ہمدردوں میں ریاست کے اداروں کے مقاصد سے لاعلمی کے نقصانات براہ راست متحدہ قومی مومنٹ اور اردو بولنے والوں کو ہی اُٹھانے پڑ رہے ہیں۔ متحدہ کے بعض ہمدردوں میں ریاستی امور اور اس کے اداروں کے مقاصد سے لاعلمی کے نتیجے میں اردو بولنے والے اپنا بھی بہت بڑا نقصان … More متحدہ کے بعض ہمدردوں میں ریاستی امور اور اس کے اداروں کے مقاصد سے لاعلمی کے نتیجے میں اردو بولنے والے اپنا بھی بہت بڑا نقصان کررہے ہیں اور اپنے ہی نمائیندہ تحریک کو بہت بڑا نقصان پہنچا رہے ہیں۔

سوشل میڈیا کے رکن جو یونٹ اور سیکٹر کی سطح پر کام کر رہے ہیں انکے درمیان معلومات کے تبادلے کا کوئی مربوط نظام نہیں ہے۔ اور انکے درمیان معلومات کے تبادلے کے فقدان کی وجہ سے ہر یونٹ اپنی سطح ہر کام تو بہت اچھا کر رہا ہے لیکن اسکا اثر نہ ہونے کے برابر ہے۔

میں نے کل بھی لکھا تھا آج پھر کہہ رہا ہوں۔ جو ہو رہا ہے ہم اس کو روک تو نہیں سکتے ہیں۔ مگر ہم اس عمل میں اس کا ردعمل بلکل ذیادہ مومنٹم سے کر کے دکھا سکتے ہیں اور ہمارے مخالفیں کو مٹی چٹا سکتے ہیں مگر ہم اہنے معاملات میں چیزوں کے … More سوشل میڈیا کے رکن جو یونٹ اور سیکٹر کی سطح پر کام کر رہے ہیں انکے درمیان معلومات کے تبادلے کا کوئی مربوط نظام نہیں ہے۔ اور انکے درمیان معلومات کے تبادلے کے فقدان کی وجہ سے ہر یونٹ اپنی سطح ہر کام تو بہت اچھا کر رہا ہے لیکن اسکا اثر نہ ہونے کے برابر ہے۔

آخر ہم جیسے لوگ کیوں اس بات کی حمایت کرتے ہیں کہ متحدہ کو ہر ایسے بم دھماکے پر جس سے کراچی کے شہریوں کا قتل ہو یوم سوگ جاری رکھنا چاہیے بلکہ اس میں مذید شدت لانی چاہیے۔

ساتھیوں، ہمدردوں اور کراچی کی تمام زبان بولنے والوں سے اپیل ہے کہ اس کو ایک بار بار پڑھیں اور ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں۔آخر ہم جیسے لوگ کیوں اس بات کی حمایت کرتے ہیں کہ متحدہ کو ہر ایسے بم دھماکے پر جس سے کراچی کے شہریوں کا قتل ہو یوم سوگ جاری رکھنا … More آخر ہم جیسے لوگ کیوں اس بات کی حمایت کرتے ہیں کہ متحدہ کو ہر ایسے بم دھماکے پر جس سے کراچی کے شہریوں کا قتل ہو یوم سوگ جاری رکھنا چاہیے بلکہ اس میں مذید شدت لانی چاہیے۔