Farooq Sattar and Bakhshoo of Punjab!

بخشو کی اسکرپٹ کے مطابق اسنیپ چیکنگ! ۔ 
ہلکار: ابے تو کدھر
بخشو:صاحب ادھر ہی ہوں
ہلکار: ابے جلدی آجا
بخشو:صاحب کیوں آنا ہے
ہلکار: ابے کرنل صاحب کو کچھ تصویریں بنوانی ہیں
بخشو:صاحب آتا ہوں
ہلکار: جلدی آ
بخشو:صاحب سوری یہ تو بتائیے کہاں آنا
ہلکار: ابے کلفٹن دو تلوار پر آجا
بخشو:صاحب بس ابھی آیا
ہلکار: ابے آنا تو چہرے پر مسکراہٹ لے آنا
بخشو:صاحب بس ابھی لے آیا
ہلکار: ابے گھر سے نکلتے ہوئے بلٹ پروف گاڑی لائیو
بخشو:صاحب لے آؤں گا
بخشو: صاحب آگیا
ہلکار: ابے ابھی پیچھے رک
بخشو:صاحب رک گیا
ہلکار: ابے کیمرہ کے سامنے مسکرانا مت بھولیو
بخشو: صاحب جب سے چلا ہوں چہرہ ویسا ہی بنایا ہوا ہے
بخشو: نیچے اُترتے ہوئے دانت نکال کر کھڑا ہوگیا
کرنل صاحب: ہاں بھئی کیسا ہے
بخشو: مسکراتے ہوئے جیب میں ہاتھ ڈالکر تھوڑا ہلتے ہوئے بڑ بڑ شروع کردیتا ہے
کرنل: تھوڑا دور رہ کر ہاتھ ملاتے ہوئے اب جا
بخشو: بس صاحب کوئی حکم
کرنل: برابر والے سے تصویر بن گئی جی سر
کرنل : بخشواب تو جا
بخشو: تھوڑا لڑکھڑاتے ہوئے دوبارہ بیٹھ گیا مگر مسکرانا نہ بھولا
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s