Urdu Translation of Blog Gang War and Asif Ali Zardari is Behind FIR against Muhammad Anwar

آصف علی زرداری نہایت ہوشیاری سے کراچی میں جاری آپریشن کی سمت کو موڑ کر اپنے جرائم پر پردہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ سندہ کی پولیس کے اعلی عہیدیدار اور اہم افسران بھی اس معاملے میں آصف علی زرداری کے حکم پر ہر وہ کام کر رہے ہیں جس سے آپریشن متنازعہ تر ہوجائے … More Urdu Translation of Blog Gang War and Asif Ali Zardari is Behind FIR against Muhammad Anwar

Advertisements

Urdu Translation of Column “Pakistan’s MQM party pressures govt, army with list of “executed”- Reuters

پاکستان کی جماعت متحدہ کا اپنے مقتول کارکنوں کی لسٹ کے ساتھ حکومت اور فوج پر دباؤ پاکستان کی ایک بڑی سیاسی جماعت جو سب سے بڑے شہر کی نمائندہ جماعت ہے اس نے 46 افراد پر مشتعمل ایک فہرست مرتب کی ہے جس کے بارے میں اس کا دعویٰ ہے کہ ان افراد کو … More Urdu Translation of Column “Pakistan’s MQM party pressures govt, army with list of “executed”- Reuters

Urdu Translation of Blog in CNN iReport “Liberty of Life”

زندہ رہنے کی آذادی انسانوں کو غیر قانونی اور غیر انسانی طریقے سے لاپتہ کردینا انسانی نسل کی عزت، عظمت اور وقار کی تذلیل ہے۔ کسی بھی شخص کو چاہے حالات یا اس پر الزمات کی شدت کسی ہی ہو لاپتہ کردینا انسانیت کی توہین ہے۔ حالات چاہے کیسے بھی ہوں، چاہے حالت جنگ ہو … More Urdu Translation of Blog in CNN iReport “Liberty of Life”

Pakistan turns up heat against powerful party in bid to secure Karachi (Urdu Translation)-Part-II

کراچی پر قبضے کے لیے پاکستان کا سیاسی جماعت کے خلاف انتہائی سخت اقدمات: (دوسرا حصۃ)۔ متحدہ قومی مومنٹ کے چاہنے والوں کے لیے جاری آپریشن نے اذیت کا نیا باب کھول دیا ہے۔ وہ گذشتہ کئ دہائیوں سے اس ملک میں جو صرف چند امیرخاندانوں کی گود میں جھول رہا ہے اپنی جگہ بنانے … More Pakistan turns up heat against powerful party in bid to secure Karachi (Urdu Translation)-Part-II

Pakistan turns up heat against powerful party in bid to secure Karachi (Urdu Translation)-Part-I

کراچی پر قبضے کے لیے پاکستان کا سیاسی جماعت کے خلاف انتہائی سخت اقدمات: دو سال کی کوششوں کے بعد بدنام زمانہ قتل کی وارداتیں آدھی تو ہوگئی ہیں مگر  سیکیورٹی اداروں کے طرز عمل نے ایک طاقتور سیاسی تحریک کو آمنے سامنے کھڑا کردیا ہے  جس کا عزم ہے کہ وہ کسی صورت میں … More Pakistan turns up heat against powerful party in bid to secure Karachi (Urdu Translation)-Part-I

Mohajirs Are Terrorists-They Do Not Deserve Justice : Punjab’s Perspective

مہاجر دہشت گرد- انصاف پر انکا کوئی حق نہیں : پنجاب کا نقطہ نظر (پنجاب سے تعلق رکھنے والے طالب علم کے خیال میں) اپنے زمانہ اسکول میں 1984 اور 85 سے  ہی میں نے  مہاجر نوجوانوں کو نارویجن سیکنڈری اسکول اورنگی میں دہشت گردی کی تربیت حاصل کرتے دیکھا۔  مجھے یہ دیکھ کر حیرت … More Mohajirs Are Terrorists-They Do Not Deserve Justice : Punjab’s Perspective

Story Of King His Highness Nawaz Zardari Shareef

بادشاہ سلامت نواز زرداری مودی شریف کا دور! 2050 میں پنجاب کی ایک درسی کتاب میں ایک بچہ مطالعہ پاکستان میں پڑھ رہا تھا۔ 2013-2018 تک کا دور جناب نواز مودی زرداری کا دور تھا۔ اس دور میں ہر طرف امن و چین تھا۔ لوگوں کو پانی کی ضرورت پڑتی تو وہ میٹرو بس پیتے … More Story Of King His Highness Nawaz Zardari Shareef

Bitter Reality about Govt. School and Colleges in Karachi-Damage of CAP

کراچی میں  سرکاری  اسکول اور کالجیز  ! ڈوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا کراچی کے اصل نمائندے ایسے اُلجھا دئیے گئے ہیں کہ اندازہ ہی نہیں ہورہا ہے کے کراچی میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت سرکاری تعلیم کے دروازے غریب بچوں پر بند کیے جارہے ہیں۔ پہلے والدین کو ٹرک کی لال بتی … More Bitter Reality about Govt. School and Colleges in Karachi-Damage of CAP

The History of NFC and Missing Role of PPC-Part-1

قومی مالیاتی کمیشن  (این ایف سی) کی پاکستانی تاریخ پاکستان میں اٹھاریوں ترمیم  کو  بڑے طمطراق سے صوبوں کو مالیاتی اور انتظامی طور پر با اختیار بنانے کے لیے لایا گیا تھا  مگر کف افسوس ملنے کے علاوہ کچھ نہیں کہہ سکتے کہ اس کے بعد صوبے تو بہت طاقتور ہوئے بلکہ بسا اوقات صوبوں … More The History of NFC and Missing Role of PPC-Part-1