A nexus of Civil Bureaucracy and Feudal Mindset in Pakistan

ImageImageImageImageImageImageImageImage

Advertisements

6 thoughts on “A nexus of Civil Bureaucracy and Feudal Mindset in Pakistan

  1. کاش کہ قوم ایک اس اہم مسئلے کو سمجھ سکے تو پاکستان کے آدھے سے زیادہ مسائل تو خود ہی حل ہو جائیں۔

    مگر یہ عوام ہی بے وقوف ہے جو کبھی نواز کو ووٹ دیتی ہے تو کبھی زرداری کو ۔۔۔ اور پھر پلٹ کر انہی دونوں کو۔ یہ دونوں موجودہ نظام کو جوں کا توں باقی رکھنا چاہتی ہیں (یہ دونوں سٹیٹس کو پارٹیاں ہیں، موروثیت پر ایمان رکھنے والی پارٹیاں ہیں)۔ جبتک یہ دونوں پارٹیاں موجود ہیں، اس وقت تک پاکستان کا نظام نہیں بدلے گا۔

  2. ماشاء اللہ،کیا خوب تجزیہ کیا ہے آپ نے ،حقیقت پسندانہ۔ ۔ ۔ لیکن اس نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے؟۔ ۔ ۔ ۔ ندا فاضلی کا اک شعر آپ کی نزر ہے:آسمانوں سے فرشتے جو اتارے جائیں وہ بھی اس دور میں سچ بولیں تو مارے جائیں حق پرستی کو زیاں جاں کا سمجھتے ہیں تو لوگ زندگی بھیک کی مانند گزارے جائیں! جیئے الطاف جیئے ایم کیو ایم جیئے مہاجر

  3. بلکل سہی کہا آپ نے،
    یہ دو ٹییمیں ہیں جو بار بار ایک دوسرے کو باریاں دیتے رہتے ہیں
    اور عوام کو بیوقوف بناتے ہیں، آخر کب تک انکی چال بازیاں اسی طرح چلتی رہیں گی، یہ دونوں ٹیمیں نہیں چاہتیں کہ جاگیردار نظام کبھی ختم ھو، اگر جاگیر دارانہ نظام ختم ہو گیا تو انکی بدمعاشی بھی ختم ہو جائے گی، یہ ٹیمیں لوگوں کو ڈرا دھمکا کر ووٹ حاحل کر لیتے ہیں یا پھر دھاندھلی کی نظر کر دیتے ہیں، جس دن یہ جاگیر دارانہ نظام ختم ہو گیا اس دن پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے گا،
    اب جاگیردارانہ نطام کے خلاف صرف ایک پارٹی آواز آُتھاتی ھے جو ایم کیو ایم ھے، جس سن ایک عام آدمی پیپلز پارٹی اور نواز پارٹی سے جان چُھڑا کر نکل آئے گا
    اس دن اس جاگیردارانہ نظام کو توڑنے سے کوئی نہیں بچا پائے گا، خدارا خود کو غلامی سے آذار کریں اور حق کا ساتھ دیں، پاکستان ایک آذاد مملکت ھے اور ہر پاکستانی کا حق ھے کہ وہ آذادی سے جی سکے اسکئیے جاگیردارانہ نظام کا بائیکاٹ کریں،
    گیدڑ کی 100 دن کی زندگی سے بہتر ھے کہ شیر کی ایک دن کی زندگی گزار لیں ، تاکہ آپ کی آنے والی نسلیں کسی جاگیر دار کی غلام نہ بنیں،

    (راحیل )

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s