ارض پاکستان! بدقسمت ملک جہاں صوبہ بنانا مشکل مگر نیا ملک بنانا آسان:

ImageImageImage

Advertisements

4 thoughts on “ارض پاکستان! بدقسمت ملک جہاں صوبہ بنانا مشکل مگر نیا ملک بنانا آسان:

  1. I appreciate your words….If demand of Urban province is on ethnic base so Govt should’ve merged all these Sindh,Punjab,Pakhtoon khaw & Baluchistan 1st

  2. تاریخ کا مطالعہ کریں تو یہ بات با آسانی ثابت ہو جاتی ہے کہ مجیب الرحمان نے کبھی بھی اپنے گھر یا گاڑی پر بنگلہ دیش کا جھنڈا نہیں لہرایا تھا لیکن جب بات سیاہ پرچم سے آگے نکلی تو پھر قیادت ان انتہا پسندوں کے ہاتھ میں چلی گئی جنھوں نے نہ صرف آزادی کا نعرہ لگایا بلکہ اپنے محسن بنگلہ بندھوشیخ مجیب الرحمان کوان کے گھر والوں کے ساتھ گولیوں سے چھلنی کردیا ۔۔آزمائش شرط ہے کہ حد سے زیادہ وفاداری اور غداری میں بہت تھوڑا ساہی فرق ہوتا ہے ۔۔شاید یہی وجہ ہے کہ پاک فوج کو دن رات ناپاک ،بزدل ،مردار اور غلام ثابت کرنے والے ایک بیان کے بعد اچانک انتہائی محب وطن پاکستانی بن گئے ،دشمن کی نشاندہی بھی ہو گئی اور نمٹنے کی حکمت عملی بھی تیار ہو گئی ۔۔دوسری جانب مر جاؤں گا سندھ نہیں دوں گا نعرہ ٹیوٹری بھی لگا دیا گیا ۔۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ حق مانگنے کے نام پر چودہ اگست کو دھماکے کرنے ،ریل کی پٹریاں اڑانے اور پاکستان نہ کھپے کی وال چاکنگ کرنے والے آئین کے کس دفعہ کے تحت محب وطن ہیں ؟ کیا میں تسلیم کرلوں کہ بہاری نہ کھپے ،پنجابی نہ کھپے کے نعرے لگا کر سندھو دیش کی باتیں کرنے والے بھی سرزمیں پاکستان کے محافظ اور بیٹے ہیں؟ قومی سیاست کی بات کرنے والے پاکستان کو توڑنے پر خاموش تماشائی بن جاتے ہیں لیکن جب محروم اکائیاں وسائل کی منصفانہ تقسیم کی بات کرتی ہیں تو انہیں غداری کے سرٹیفکیٹ تھما دئیے جاتے ہیں ۔۔1971میں بھی تو یہی ہوا تھا ۔۔کسی نے نجی ملیشیا بنا کر طاقت کا اندھا دھند استعمال کرتی ہوئی فوجی قیادت کا ساتھ دیا تو کسی نے بنگالیوں سے جان چھوٹ جانے پر میٹھائیاں بانٹیں ۔۔اور ۔۔بیان دیا کہ اللہ کا شکر ہے پاکستان بچ گیا ۔۔!
    بس حق مت دو ۔۔غداری کے سرٹیفکیٹ بھی خیرات میں بانٹو ۔۔صرف یہ جتاؤ کہ ہم اکثریت ہیں ۔۔تم اقلیت ہو ۔۔بیروزگاروں کو نظریہ پاکستان سے پیٹ بھرنے کے طریقے سیکھاؤ۔۔بے بس اور لاچار کو قانون سمجھاؤ۔۔گولیوں سے چھلنی لاشوں پر۔۔امن کے گیت گاؤ۔۔!
    بلکل ایسے ہی قائم رہے گا ۔۔پاکستان !

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s